بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 ذو الحجة 1447ھ 06 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا معتدہ فون پر بات کر سکتی ہے؟


سوال

کیا معتدہ فون پر بات کر سکتی ہے ؟

جواب

جی ہاں! معتدہ  اپنے محارم اور خواتین سے فون پر بات کرسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200222

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں