بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا فدیہ کی رقم اپنی اولاد کو دے سکتے ہیں؟


سوال

کیا فدیہ کی رقم اپنی ضرورت مند اولاد کو دی جاسکتی ہے؟

جواب

صدقاتِ واجبہ یعنی زکات، فطرانہ، فدیہ، کفارات اپنی اولاد اور ان کی اولاد  یا اپنے ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی کو دینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200281

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں