بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا سڑک پر چیز کے گرجانے سے وہ ناپاک ہوجاتی ہے؟


سوال

فٹ پاتھ یا سڑک پر چیز گرنے سے نا پاک ہو جاتی ہے یا نہیں۔ جب کہ وہاں پر ایسی کوئی ظاہری چیز نہ ہو؟  کیوں کہ مجھے وسوسے بہت زیادہ آتے ہیں۔

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر سڑک پر کوئی ظاہری نجاست نہ ہو تو اس صورت میں گرنے والی چیز ناپاک نہ ہوگی، وسوسوں کی جانب بالکل بھی دھیان نہ دیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201668

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں