بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا خاتوں حالت حیض میں نہا سکتی ہے؟


سوال

کیا عورت ایامِ حیض میں ٹھنڈک یا عمومی صفائی ستھرائی کی نیت سے غسل کرسکتی ہے؟

جواب

حالتِ حیض میں عورت ٹھنڈک یا عمومی صفائی کی غرض سے نہا سکتی ہے، تاہم اس نہانے سے طہارت حاصل نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200824

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں