بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے؟


سوال

سنا  یہ گیا ہے کہ بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے، اس بات کی کوئی  دلیل ہے،  یا یہ بات محض ایک بے بنیاد بات ہے ؟

جواب

تلاش  کے  باوجود  اس بات  کا  ثبوت کتبِ  احادیث  میں نہیں مل سکا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200096

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں