بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا اذانِ فجر کے بعد تہجد ادا کرسکتے ہیں؟


سوال

کیا فجر کی اذان کے بعد تہجد پڑھی جائے تو وہ تہجد شمار ہو گی؟

جواب

 تہجد کا وقت بعد نمازِ عشاء سے صبح صادق ہونے تک ہے، صبح صادق کے بعد نوافل ادا کرنے کی شرعاً اجازت نہیں، لہذا صبح صادق کے بعد تہجد کی نیت سے نوافل ادا کرنے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201298

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں