بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا آپ صلی اللہ علیہ و سلم ہر جمعہ کی فرض نماز میں سجدہ تلاوت کیا کرتے تھے؟


سوال

 کیا نبی کریمﷺ سے یہ عمل ثابت ہے کہ آپ ﷺ ہرجمعہ کی فرض نماز میں سجدۂ تلاوت ادا کیا کرتے تھے؟

جواب

رسول اللہ ﷺ کا ہر جمعہ کی نماز میں سجدہ تلاوت کرنا تو ثابت نہیں ہے، البتہ جمعہ کے دن کی فجر کی نماز میں آپ ﷺ کا سورہ الم سجدہ پڑھنا اور نماز میں سجدۂ  تلاوت کرنا روایات سے ثابت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200582

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں