بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گٹکا کھانے سے وضو کا حکم


سوال

ایک آدمی وضو کر کے نماز پڑھتا ہے، اس کے بعد گٹکا کھاتا ہو جس میں تمباکو ہو تو اس کا وضو دوسری نماز کے  لیے رہے گا؟

جواب

گٹکا  کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، لیکن اگلی نماز سے پہلے کلی کر لینا چاہیے؛ تا کہ اس کے اثرات منہ میں باقی نہ رہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200842

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں