بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کبوتر کی خرید و فروخت


سوال

کبوتر کی خرید و فروخت جائز ہے؟

جواب

کبوتر کی خرید و فروخت جائز ہے۔ البتہ  کبوتر خرید کر کبوتر بازی میں وقت ضائع کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200205

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں