بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء
دھوبی سے ڈرائی کلین کرایا گیا کوٹ یا واسکٹ پاک تصور ہو ں گے؟
اگر ان پر ناپاکی کا کوئی اثر موجود نہ ہو تو وہ پاک ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144104200034
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔