بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چوری شدہ خریدنے کے بعد چور کو واپس کرنا


سوال

 چوری شدہ خریدا ہوا مال اگر اسی چور کو واپس کر کے اس سے اپنے پیسے واپس لیے جائیں تو کیا درست ہے؟

جواب

جس شخص کے بارے میں علم ہو کہ یہ چوری شدہ مال فروخت کرتاہے، اس سے مال خریدناجائز نہیں ہے۔اگر چوری کا مال کوئی شخص خرید چکاہوتو چور کو وہ مال واپس کرکے اپنی رقم لینادرست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200833

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں