بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پینٹ شرٹ کے کاروبار کا حکم


سوال

پینٹ شرٹ اور ٹائی کے کاروبار کا کیا حکم ہے؟

جواب

پینٹ شرٹ اور ٹائی صلحاء کا لباس نہیں ہے،اس کا کاروبار کرنامکروہ ہے،اجتناب کرناچاہیے۔[فتاوی دارالعلوم دیوبند]فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143902200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں