بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پلاٹ کی قرعہ اندازی میں نام نہ نکلنے پر 1000 روپے کٹوتی کے ساتھ رقم ملنا


سوال

ایک اسکیم ہے جس میں آپ 10 ہزار  روپے جمع کراتے ہو، اگر آپ کا نام نہیں آیا تو ایک ہزار روپے کٹ کر آپ کو 9 ہزار روپے ملیں گے۔ یہ صحیح ہے کہ نہیں؟

جواب

ناجائز هے۔ فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144007200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں