بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
ٹی وی ۔ڈش وغیرہ کی تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
ٹی وی ، ڈش وغیرہ چوں کہ آلاتِ معصیت ہیں ، لہذا ان کی تجارت کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909201710
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔