بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی چینل کی ملازمت کا حکم


سوال

ٹیلی ویژن چینل میں خبریں پڑھنے کی نوکری کرنا کیساہے؟اور خبریں ٹائپ کرنے کی نوکری کرنا کیساہے؟

جواب

1۔ٹی وی چینل  میں ملازمت کرناجائز نہیں۔

2۔خبریں اگر حقیقت پر مشتمل ہوں توٹائپ کرناجائزہے، البتہ اگر تنخواہ چینل کی کمائی سے حاصل ہورہی ہوتو ناجائزہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143812200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں