بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وکیل کا زکات کی رقم کسی کو ادھار دینا


سوال

 زید نے عمر کو اپنی زکات کا وکیل بنایا، اب زید وہ زکات کے پیسے بکر کو ادھار دے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

جب زید نے عمر کو اپنی زکات ادا کرنے کا وکیل بنایا اور اس کو زکات  کی رقم دے دی تو زید کے لیے جائز نہیں کہ وہ رقم کسی کو ادھا ر دے دے، بلکہ اس پر لازم ہے کہ وہ رقم کسی مستحقِ زکات کو مالک بنا کر حوالہ کر دے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200607

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں