بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ووٹ کی شرعی حیثیت


سوال

ووٹ دینا کیسا ہے? اگر حلقہ کے تمام امیدوار فاسق فاجر ہوں تو ووٹ کسے دیا جاۓ؟ 

جواب

ووٹ دینا شرعاً لازم نہیں،  بلکہ  ایک جائز امر  ہے۔ اس لیے اگر کسی کو نہ دیا جائے تب بھی کوئی حرج نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں