بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

وظیفہ برائے حصول نوکری


سوال

ازراہِ کرم مجھے نوکری کے لیے  کوئی وظیفہ بتادیں۔

جواب

فجر کی نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھے بیٹھے طلوع آفتاب سے قبل ستر مرتبہ سورۃ الشوری کی آیت نمبر   ۱۹ : "اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء وھو القوی العزیز" کا ورد کریں اور پھر اشراق پڑھ کر اپنے مقصد کے لیے دعا کریں، نیز کثرت سے استغفار پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143803200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں