بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وبا زدہ علاقے میں جانے سے پہلے پیاز کھانے کے بارے میں حدیث کی تحقیق


سوال

کیا ایسی کوئی حدیث ہے:  وبا زدہ علاقے میں داخل سے پہلے اگر وہاں کا پیاز  کھالی جائے تو بیماری سے بچا جاسکتا ہے؟

جواب

اس طرح کی کوئی حدیث کتبِ حدیث میں نہیں ملی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنے سے بچنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200301

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں