بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

واشنگ مشین میں جوتے دھونا


سوال

کیا واشنگ مشین میں جوتے دھونا جائز ہے؟

جواب

جی!  جائز ہے۔ تاہم اگر جوتوں پر کوئی نجاست لگی ہو تو اسے کپڑوں وغیرہ کے ساتھ دھونے سے پہلے اس نجاست کو صاف کرکے،  جوتا پاک کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144102200374

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں