بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

واش بیسن میں وضو کرنے کا حکم


سوال

آج کل رواج ہے کہ گھروں میں (sink) بیسن لگے ہوتے ہیں، تو کیا اس میں کھڑے ہو کر وضو کرنے سے وضو میں کچھ فرق پڑتا ہے یا نہیں?

جواب

اس طرح وضو کرنا بلا کراہت جائز ہے، البتہ مستحب طریقہ یہ ہے کہ قبلہ رخ بیٹھ کر وضو کیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105200555

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں