بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نکاح کے وقت لڑکی کے نام گھر کروانے کی شرط رکھنے کا حکم


سوال

نکاح کے وقت لڑکی کے نام گھر کروانے کی شرط رکھنا کیسا ہے؟

جواب

 اگر نکاح کے وقت لڑکی والے مہر کے طور پر لڑکی کے نام گھر  کروانے کی شرط رکھیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن اگر مکان کی قیمت مہر مثل سے زیادہ ہو تو اس شرط کو نہ ماننے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104200909

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں