بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح سے پہلے معلق طلاق کی ایک صورت کا حکم


سوال

  اگر کوئی نکاح سے پہلے عورت سے کہے کہ: اگر نکاح کے بعد ایسی حالت ہو تو تم میری طرف سے آزاد ہو،  پھر نکاح کے بعد عورت کو ایک طلاق دے دی، اور عدت کے بعد وہ کام ہوگیا، تو اس عورت سے دوبارہ نکاح کے بعد  اسےطلاق ہوگی؟ 

جواب

مذکورہ صورت میں کہے گئے الفاظ سے  طلاق واقع نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200028

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں