بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نوافل بیٹھ کر ادا کرنے کا ثواب


سوال

بیٹھ کر نوافل ادا کرنے اور کھڑے ہو کر نوافل ادا کرنے میں ثواب کے اعتبار سے کیا فرق ہے؟

جواب

جتنا ثواب کھڑے ہو کرنوافل  پڑھنے والے کو ملتا  ہے ، بلا عذر بیٹھ کر پڑھنے والے کو اس کا آدھا ثواب ملتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200087

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں