بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جمعہ کی سنتیں


سوال

 نمازِ جمعہ کی کل کتنی سنتیں ہیں؟خطبہ سے پہلے کتنی اور فرض کے بعد کتنی?

جواب

نمازِ جمعہ سے قبل چار سنتیں ہیں، اور نماز کے بعد چھے سنتیں ہیں، جن میں پہلے چار پڑھے اور اس کے بعد دو پڑھے، یوں نمازِ جمعہ کی کل دس سنتیں ہوئیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143908200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں