بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ناپاکی کےایام میں عورت آیت سجدہ سن لے تو سجدہ کاحکم


سوال

ناپاکی میں قرآن سنتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو عورت پر سجدہ فرض ہوگا یا نہیں؟

جواب

ناپاکی کے ایام میں قرآن سنتے ہوئے آیت سجدہ سن لینے سے عورت پر سجدہ کرنا لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200193

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں