بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ناپاکی کی حالت میں اللہ کا ذکر کرنا


سوال

کیا ناپاکی کی حالت میں اللہ کا ذکر کیا جا سکتا ہے؟

جواب

ناپاکی (جنابت یعنی غسل فرض ہونے) کی حالت میں قرآنِ مجید کی تلاوت کے علاوہ ، دیگر ذکر واذکار، دعائیں، اور درود شریف وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201070

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں