بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ناپاک کپڑے کو پھینکنا


سوال

کیا حیض سے گندا کپڑا یا پیڈز ڈسٹ بن یا باہر پھینک سکتے ہیں یا اس کو دھو کر پھینکیں؟

جواب

ناپاک کپڑے کو  کچرا دان میں پھینک سکتے ہیں، تاہم باہر پھینکنا یا ایسی جگہ ڈالنا جہاں دوسروں کی نگاہ پڑے فطری حیا کے خلاف ہے،   دھو  کر پھینکنے کے تکلف کی ضرورت نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200079

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں