بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نابالغ کی اقتدا میں تراویح درست نہیں


سوال

اگر کوئی لڑکا 14 سال کا ہے تو کیا وہ تراویح پڑھا سکتاہے؟ ابھی اس کی داڑھی نہیں آئی اور وہ بالغ بھی نہیں ہوا۔

جواب

14 سالہ لڑکا  اگر نابالغ ہے تو اس کی اقتدا میں بالغ کے لیے تراویح پڑھنا درست نہیں۔البتہ جس لڑکے  کی عمر پندرہ سال ہو اور بلوغت کی کوئی علامت (احتلام،انزال وغیرہ)ظاہر نہ بھی ہو تو ا س کی اقتدا میں تراویح پڑھنا جائز ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200249

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں