بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کے لیے کیے گئے گرم پانی میں ہاتھ ڈالنا


سوال

میت کے کیے گئے گرم پانی میں ہاتھ ڈالنا کیسا ہے?

جواب

میت کو غسل دینے کے لیے کیے گئے گرم پانی میں ہاتھ ڈالنا جائز ہے، نہ ہاتھ اس سے ناپاک ہوگا اور نہ پانی میت کے لیے ناقابلِ استعمال ہوگا، بشرط یہ کہ ہاتھ پاک ہو۔

"جنب اغتسل فانتضح من غسله شيء في إنائه لم یفسد علیه الماء". (الهندیة ۱/۷۵) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200528

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں