بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مکان کی کرایہ داری پو سیکیورٹی ڈپازٹ لینے کا حکم


سوال

میرا  ایک فلیٹ ہے، اور میں نے اس فلیٹ کو ابھی دس پندرہ دن پہلے کرائے پر دیا ہے، میں نے کرائے دار سے اس معاملے پر سیکیورٹی ڈپازٹ کے طور پر کچھ رقم لی ہے جو میں کرائے دار کو فلیٹ چھوڑنے پر واپس بھی کر دوں گا، تو کیا میں وہ رقم اب استعمال کر سکتا ہوں؟ 

جواب

مکان کی کرایہ داری کے معاہدے کے وقت سیکیورٹی ڈپازٹ کی رقم لینا اور اس کا استعمال کرنا شرعا جائز ہے۔


فتوی نمبر : 143704200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں