بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں دیکھ کر قرآن مجید پڑھنا


سوال

کیا بغیر وضو کے موبائل میں دیکھ کر قرآن مجید پڑھنا جائز ہے؟

جواب

موبائل میں قرآنِ مجید پڑھنا جائز ہے، البتہ قرآنک اپلی کیشن اسکرین پر ڈسپلے ہونے کی صورت میں  اسکرین چھونے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201543

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں