بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل لون کا حکم


سوال

موبائل کمپنیاں لون کی صورت میں جو بیلنس دیتی ہیں وہ سود ہے یا نہیں؟

جواب

موبائل سم میں لون یا  ایڈوانس بیلنس  حاصل کرنے کی صورت میں کمپنی کچھ رقم اضافی لیتی ہے، اگریہ رقم سروس چارجز کی مد میں لی جاتی ہے تو شرعاً لون لینا دینا جائز ہے، ورنہ اضافی رقم سود ہونے کی بنا پر  لین دین  ناجائز ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200092

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں