بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل اکاونٹ کے فری منٹس استعمال کرنا


سوال

 موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھنے پر جو فری منٹ ملتے ہیں ,کیا وہ جائز ہیں ؟

جواب

موبائل اکاؤنٹ کھلوانے کی صورت میں رقم رکھنے کے بدلہ میں جو فری منٹس دیے جاتے ہیں، وہ سود  کے حکم میں ہونے کی وجہ سے جائز نہیں، اور ایسا اکاونٹ کھلوانا بھی جائز نہیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201851

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں