بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقیم مسافر کی اقتدا کرے تو آخری دو رکعتوں میں قراءت کا حکم


سوال

اگر چار رکعت والی نماز میں مقیم مسافر کی اقتدا  کرے تو آخر کی دو رکعت میں مقیم مقتدی قراء ت کرے گا یا نہیں ؟

جواب

اس صورت میں مقیم مقتدی قراء ت نہیں کرے گا، بلکہ خاموش کھڑا رہے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں