مسجد حرام میں سونے کےلیے بھی اعتکاف کی نیت ضروری ہے ؟
مسجد حرام یا کسی بھی مسجد میں بلا ضرورت سونا مکروہ ہے۔ البتہ اگر کوئی شخص مسافرہواوراس کےلیےکوئی اورجگہ نہ ہویاکسی دینی مصروفیت کےلیےمسجد میں قیام پذیرہو تو ضرورت کی بنا پرمسجد میں سونے کے لیے اعتکاف کی نیت کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143902200028
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن