بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مستند قرآنی ایپلیکیشن


سوال

قرآن مجید کی کون سی موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں؟ کیوں کہ آج کل ہر جگہ فراڈ کا عالم ہے تو اس صورت میں جو مستند ایپ ہو اس بارے میں راہ نمائی کریں!

جواب

ہماری جامعہ یا دارالافتاء سے اب تک اس قسم کی کسی ایپ کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے، تاہم ایک مستند قرآنی ایپلی کیشن پر ہمارے ادارے کی طرف سے کام جاری ہے، ان شاء اللہ عن قریب جامعہ کی طرف سے قرآن مجید کی ایپلی کیشن لاؤنج کردی جائے گی۔ فقط


فتوی نمبر : 144008200113

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں