بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مستحقِ زکاۃ لڑکی کی شادی میں زکاۃ کی رقم سے سونے کا سیٹ دینا


سوال

ایک غریب گھرانے کی لڑکی کے سسرال والوں کو جہیز نہیں چاہیے، لیکن کوئی سونے کی چیز ہو تو شادی ہو سکے، تو کیا اسے زکاۃ  کی رقم سے سونے کا سیٹ دے سکتے ہیں؟

جواب

اگر مذکورہ لڑکی واقعۃً  مستحقِ زکاۃ  ہو تو زکاۃ  کی رقم سے اسے سونے کا سیٹ دینا جائز ہے، اور دینے والے کی زکاۃ  بھی ادا ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200356

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں