بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسافر کتنی رکعت نماز جمعہ پڑھے؟


سوال

مسافر کے لیے جمعہ کے دن کتنی رکعت ادا کرنے کا حکم ہے؟

جواب

مسافر  جمعے کی نماز ادا کررہاہو تو مقیمین کی طرح جمعہ کی دو رکعت فرض ادا کرے گا۔ اور اگر سفر  کی جلدی نہ ہو تو  اسے مقیمین کی طرح سنتیں بھی ادا کرنی چاہییں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201842

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں