بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مساجد کی تصویر کھینچنے کا حکم


سوال

کیا مساجد کی تصاویر بطورِ یادگار کھینچنا درست ہے؟

جواب

مسجد کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے مسجد کی تصویر کھینچنا جائز ہے، بشرطیکہ ضمن میں کسی بھی جان دار کی تصویر نہ آئے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201433

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں