بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

لیٹ فیس پر جرمانہ کا حکم


سوال

لیٹ فیس پر جرمانہ لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

 فیس کی ادائیگی میں  تاخیر پر مقررہ فیس سے زیادہ رقم وصول کرنا مالی  جرمانہ ہے جو  شرعاً جائزنہیں ہے۔ فتاوی شامی میں ہے :

"والحاصل أن المذهب عدم التعزير بأخذ المال". ( كتاب الحدود، باب التعزير ۴/ ٦۱ ط: سعيد) فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144102200117

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں