بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کے عقیقہ میں ایک بکرا ذبح کرنا


سوال

لڑکے کے عقیقہ کے لیے ایک بکرا کریں  یا دو بکرے کرنا ضروری ہے؟

جواب

لڑکے کی ولادت پر اگر استطاعت ہوتو   اس کے عقیقہ، میں دوبکرے یا بکریاں ذبح کرنامستحب ہے،  اور اگر دو کی وسعت نہ ہوتوایک کاذبح کرنابھی کافی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201479

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں