بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قسطوں پر سامان خریدنا


سوال

ماہانہ اقساط پر سامان کے حوالے سےبتادیجیے کہ اس طرح خریداری جائز ہے؟

جواب

قسطوں پرکوئی چیزخریدنا،اگر چہ نقد کے مقابلے میں زیادہ قیمت پر ہو، جائز ہے، بشرطیکہ کل قیمت اورماہانہ اقساط ابتدا ہی میں طے کرلی جائیں اوربعد میں اس میں کسی بھی نام سے کسی قسم کا اضافہ نہ کیا جائے اورنہ ہی قسطوں کی ادئیگی میں تاخیر کی وجہ سے کوئی اضافی رقم لی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200617

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں