بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرضہ قسطوں پر لینے کی وجہ سے اضافہ لینا


سوال

اگر کسی پر قرض ہے اور وہ قر ض ادا نہیں کرسکتا تو دوسرا بندہ اس کا قرض ادا کرسکتا ہے، اور پھر جو مقروض آدمی ہے وہ اس قرض کو قسطوں میں ادا کرسکتا ہے۔  آج کل جو قسطوں میں اضافےلیتے ہیں اس کے ساتھ اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

کسی نادارشخص کے قرض کو  ادا کرنا کارِ ثواب ہے ۔لیکن بعد میں اس سے اگر یہ قرض قسطوں میں اضافے کے ساتھ لےگا تو سود اور حرام ہوگا۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144102200302

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں