بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض کی ادائیگی کے لیے وظیفہ


سوال

سائل کے سر پر قرض بہت ہے اور قرض کی ادائیگی مشکل ہے۔  مہربانی کرکے علاج بتائیں !

جواب

روزانہ  دو  رکعت  صلاۃ  الحاجت  پڑھ  کر  تین مرتبہ درج ذیل دعا پڑھ لیا کریں، ان  شاء  اللہ  تعالیٰ  قرض  کی  ادائیگی  کی  صورت  نکل  آئے گی۔ 

اللّٰهُمَّ اكْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وأَغْنِنِيْ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ 

فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144110201620

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں