بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1447ھ 10 جون 2026 ء
قربانی کے جانور کوغسل دے سکتے ہیں ایک دن پہلے؟
اگر دین کاحصہ نہ سمجھیں تو دے سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144012200337
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔