بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قرآن کے پرانے غلاف کا کیا جائے؟


سوال

قرآن مجید کا غلاف نیا چڑھانا ہو تو پرانے کا کیا کرنا چاہیے؟

جواب

اگر مزید استعمال ہوسکتا ہو   قرآن پاک یا دوسری کتبِ  دینیہ کے غلاف کے طور پر استعمال کیا جائے اور اگر  بالکل بوسیدہ ہو چکا ہو استعمال کے قابل نہ ہو تو اس کو  مقدس اوراق کی طرح کہیں دفن کردیا جائے یا دریا میں ڈال دیا جائے ۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200530

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں