اسکول کا لیٹ فیس ادا کرنے پر جرمانہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
اسکول کا لیٹ فیس ادا کرنے پر جرمانہ وصول کرنا شرعاً درست نہیں۔
والحاصل أن المذهب عدم التعزير بأخذ المال۔
( رد المحتار، كتاب الحدود، باب التعزير ۴/ ٦۱ ط: سعيد) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143903200090
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن