بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء
کیا غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دے سکتا ہے ؟
نا محرم کا جنازہ غیر محرم کے لیے بھی اٹھانا درست اور ثواب ہے ۔(میت کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا376/2)فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144106200081
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔