بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
عقیقہ کے لیے ایک گائے میں سات حصے کر سکتے ہیں؟
قربانی کی طرح عقیقہ میں بھی ایک گائے یا بھینس میں سات حصے ہوسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144007200396
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔